واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے امریکی تارکین وطن کے بیٹے زاہد قریشی کی امریکی عدالت نیو جرسی میں وفاقی جج کے طور پر نامزدگی کرنے کے لئے ووٹ دیا۔
امریکی سینیٹ نے پاکستانی نژاد امریکی زاہد قریشی کی بطور جج نامزدگی کے لیے ووٹ دے دیا۔

سینیٹ کے اکثریت وہپ ڈک ڈربن نے مسٹر قریشی سے تعارف کرواتے ہوئے سینیٹرز کو بتایا ، “ایک بار تصدیق ہونے کے بعد ، نیو جرسی کے مسٹر قریشی امریکی تاریخ کا پہلے مسلمان امریکی ہوں گے جو آرٹیکل 3 کے وفاقی جج کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔”