قومی زلزلہ مانیٹرنگ سینٹر کی ویب سائٹ کے مطابق جمعرات کی شام 4.4 شدت کا زلزلہ اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے کچھ حصوں میں آیا۔
پاکستان میں اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں 4 ۔4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

ابھی تک جانی نقصان یا املاک کے ضائع ہونے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔