اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ڈیم سائٹ پر تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے داسو پہنچ گئے۔
وزیراعظم عمران خان ڈیم سائٹ پر تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے اچانک داسو پہنچ گئے۔

ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق ، وزیر اعظم عمران خان اس منصوبے میں مصروف غیر ملکی انجینئروں اور کارکنوں سے بھی بات کریں گے۔