راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے سیاحت کے فروغ کے لئے 14 سال بعد اسلام آباد سے اپنی ایئر سفاری فلائٹ دوبارہ شروع کردی۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے سیاحت کے فروغ کے لیے 14 سال بعد دوبارہ ایئر سفاری فلائٹ کا آغاز کر دیا۔

پی آئی اے کی پہلی ایئر سفاری فلائٹ جس میں 13 ممالک کے 91 سیاح سوار تھے ، ہفتے کے روز اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اسکردو کے لئے روانہ ہوئے۔