اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلم آر خان کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا نیا چیئرمین مقرر کردیا۔
وفاقی حکومت نے اسلم آر خان کو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا نیا چیئرمین مقرر کردیا۔

نئے چیئرمین کی تقرری کا فیصلہ وزیر اعظم ہاؤس میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعظم خان نے کی۔
پچھلے سال اسلم خان کو پی آئی اے سی ایل بورڈ کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔