اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو سرکاری شکایات کے حل کے ساتھ سرکاری افسران کی کارکردگی کی رپورٹ کو جوڑنے کے سلسلے میں ایک طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو عوام کی شکایات کے فوری حل کی ہدایات جاری کر دیں۔
