پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ سلیکٹر یا سلیکٹڈ سن لے نواز شریف اور عوام کے درمیان سے ہٹ جاؤ ،اگر تم نے الیکشن چوری کرنے کی کوشش کی تو زمین کے نیچے بھی منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، نوازشریف کو قید میں بھی نقصان پہنچانے کی سازش کی گئی تھی۔
نوازشریف کوقید میں بھی نقصان پہنچانے کی سازش کی گئی، مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت پر سنگین الزامات لگا دیے۔
