اسلام آباد: کیا عشق ایسا بھی ہوتا ہے؟ پاکستانی نوجوان کے ساتھ شادی کا خواب سجائے ترکی سے لاہور آنے والی خاتون کو متوقع شوہر زیادہ عمر کے باعث چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ایان چنگ یلدیز نامی ترک خاتون لاہور کے علاقے بادامی باغ میں اپنے فیس بک فرینڈ سے شادی کرنے پہنچیں۔
فیس بک پر جوانی کی تصویر لگا کر پاکستانی لڑکے سے عشق لڑانے والی ترک خاتون جب شادی کرنے پاکستان پہنچی تو لڑکا اسے دیکھتے ہی فرار ہو گیا۔
