ہم جنہیں فوراً ایک آواز پر میسر رہتے ہیں انہیں کبھی اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ انتظار کا دکھ کیا ہوتا ہے اور گزرتے وقت کے ساتھ وہ ہمیں بے وقوف کا خطاب دے کر خود کو حقیقت پسند کہلوا کر اپنے راستے انتہائی بداخلاقی سے الگ کر لیتے ہیں نہ ہی انہیں کسی قسم کا افسوس ہوتا ہے اور نہ ہی شر مندگی کا احساس ہوتا ہے اگر کوئی آپ سے محبت کرتا ہے تو اسے محبت کا جواب چاہے محبت سے نہ دیں مگر اسے ایسے بھی ٹریٹ نہ کریں کہ وہ کہے کہ محبت کر نا میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہے۔
جس عورت میں یہ دو خوبیاں ہوں مرد کبھی اس عورت کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔
