اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغانستان کے سفیر کی بیٹی پر کے اغوا سے متعلق کیس 72 گھنٹوں میں حل ہو جائے گا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے انکشاف کیا کہ افغان سفیر کی بیٹی نے وقفے وقفے سے تین ٹیکسیاں تبدیل کی۔

وزیرِ داخلہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ 16 جولائی کو پیش آیا تھا اور حکام کو کل اطلاع دی گئی تھی۔