پاکستان میں الیکشن ایک بہت بڑا مسئلہ، مگر یہ مسئلہ صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ اکثر جمہوری ریاستوں کا ہوتا ہے۔
آزاد کشمیر الیکشن، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، نواز لیگ نے اصل رنگ دیکھا دیا، دشمن ملک کی زبان۔۔

پاکستان کے ساتھ منسلک آزاد جموں کشمیر میں الیکشن جاری ہی ہے مگر چونکہ یہ بھارت کے ساتھ حدود میں آتا ہے اس لئے وہاں کی موجودہ صورت حال کافی حد تک بگڑ چکی ہیں۔
تاذہ ترین صورتحال کے مطابق، یہ خبر آرہی ہے کہ تحریک انصاف اچھے خاصے ووٹ لے رہی ہیں جبکہ دوسری طرف نواز لیگ کے امیدوار اسماعیل گجر نے کی طرف سے بہت ہی تشویش ناک بیانات سامنے آرہی ہیں۔