ماہرہ خان کو راتوں رات نا صرف پاکستانی بلکہ بھارتی عوام نے بھی سر پر اُٹھا لیا، وجہ جان کر آپ بھی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکے گے۔

ماہرہ خان کو راتوں رات نا صرف پاکستانی بلکہ بھارتی عوام نے بھی سر پر اُٹھا لیا، وجہ جان کر آپ بھی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکے گے۔

مورخۃ 2 اگست 2021 کو سوشل میڈیا پر عوام کی طرف سے ٹرینڈ چل رہا ہے، جس کا موضوع رکھا ہے ‘welcomeBackMahir’ ، جس کی تفصیل جانی گئی تو پتہ چلا کہ لوگوں نے ماہرہ خان کو پھر سے ڈرمہ میں واپس آنے کے لئے خوش آمدید کی۔

تفصیلات کے مطابق، ہم ٹی وی پر بروز 1 اگست کو نیا ڈرامہ “ہم کہاں کے سچے تھے” شروع ہوا ہے، جس کا مرکزی کردار ماہرہ خان ادا کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *