گاڑیوں کی قیمتوں میں 4 لاکھ تک کی کمی کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی بجٹ میں فراہم کردہ مراعات کی وجہ سے کاروں کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد مزید کمی کا امکان ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ حکومت مختلف برانڈز کی گاڑیوں پر اضافی کسٹم ڈیوٹی (اے سی ڈی) اور ریگولیٹری ڈیوٹی (آر ڈی) کو کم کرنے کی تجاویز پر غور کر رہی ہے۔یہ تجاویز 2021-26کے لیے آئندہ آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی (ADP) کا حصہ ہیں۔ مختلف ہارس پاور انجن کی کاروں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے سے چار لاکھ روپے تک مزید کمی کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *