اوور سیز پاکستانیوں کی امارات کی طرف واپسی کا سلسلہ شروع

اوور سیز پاکستانیوں کی امارات کی طرف واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا آج 200 پاکستانیوں کو امارات پہنچایا گیا

امارات کی طرف سفر سے قبل کرونا پی سی آر منفی ٹیسٹ رپورٹ کا ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

اماراتی ویزہ ہولڈر پاکستانیوں کے لیے اماراتی اجازت نامہ ضروری ہے  جسے واپسی سے پہلے حاصل کرنا ضروری ہے۔

سفر سے 48 گھنٹے قبل ریپڈ ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے اور امارات پہنچ کر   کرونا ٹیسٹ دوبارہ کروانا ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *