سعودی عرب میں بجلی کے امور کے ماہرین نے صارفین کو ایسا مشورہ دیا جس پر عمل کرنے سے موسم گرما میں
دعائیں قبول ۔!بجلی کا بل 80 فیصد کم ’ صارفین کیلئے خوشخبری

بجلی کا بل 80 فیصد تک کم آسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ موسم گرما کے دوران
ایئرکنڈیشن کا استعمال کم کرکے بجلی کا بل 80 فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے، اے سی کا استعمال محدود کرنے سے بل کم آئے گا۔سعودی عرب میں پاپولر سائنس ویب سائٹ نے ایک جائزے کے نتائج پر