کپتان ہو یا کھلاڑی، کھیل کا میدان ہ یا سیاسی میدان، بس اُس کا کام ہی وکٹیں گرانا ہوتا ہے تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے آگے آج کلمسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی بالکل بے بس دکھائی دے رہی ہیں ۔
دہائیوں پرانی رفاقت کا خاتمہ۔! پیپلز پارٹی کے بانی رہنماء نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

اب رات گئے تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی ایک اہم اور بڑی کٹ گرا دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما نے پیپلز پارٹی سے 55 سالہ رفاقت کاخاتمہ کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے بانی رہنما خواجہ عبدالغنی نے پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنی 55 سالہ رفاقت کا اختتام کردیا ہے اور زرداری صاحب کو خداحافظ کہتے ہوئے کپتان سے ہاتھ ملالیا ہے ۔