چینی کتنی سستی ہو گئی ہے اور کتنے کلو ملے گی

چینی کتنی سستی ہو گئی ہے اور کتنے کلو ملے گی مصر سے 25 ہزار میٹرک ٹن چینی کی پاکستان آمد کے بعد ملک بھر میں چینی کی قیمت میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا۔وزرات صنعت و پیداوار کے حکام نے بتایا ہے کہ سرکاری سطح پر مصر سے درآمد کی جانےوالی چینی پاکستان پہنچ چکی ہے،

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کی طرف سے درآمد کی جانے والی چینی لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ چکا ہےاور چینی اتارنے کا عمل جاری ہے۔ گا درآمدی چینی پنجاب اوریوٹیلیٹی اسٹورز کو فراہم کی جائے چینی گی، 25 ہزار میٹرک ٹن میں سے 5 ہزار میٹرک ٹن چینی یوٹیلیٹی اسٹورز اور 20 ہزار پنجاب کو دی جائے گی تاہم یوٹیلیٹی اسٹورز کو درآمدی چینی کا کوٹا بڑھا کر 50 ہزار میڑک ٹن تک کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

حکام نے بتایا کہ درآمدی چینی کی پورٹ قاسم تک فی کلو لاگت 72 روپے فی کلو ہے، ٹرانسپورٹ چارجز اور ریٹیلرز منافع کے بعد اوپن مارکیٹ میںچینی چینی 80 روپے فروخت کی جاسکے گی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی چینی کی فی کلو قیمت 68 روپے برقرار رہے گی۔

وزارت صنعت و تجارت کے مطابق مجموعی درآمدی چینی کی پورٹ پر اوسط قیمت 75 روپے آئے گی،اوپن مارکیٹ میں مجموعی درآمدی چینی کی اوسط قیمت 80 سے 83 روپے آئیگی، پنجاب درآمدی چینی کی فروخت کی مانیٹرنگ کرے گا۔شارٹ کر دیا گیا۔نصابی کتب کو 45 فیصد تچینی ک شارٹ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *