وہ سرکاری ملازمین جن کو دو ماہ کی تنخواہیں دینے کی منظوری دیدی گئی، ملازمین میں خوشی کی لہر

وہ سرکاری ملازمین جن کو دو ماہ کی تنخواہیں دینے کی منظوری دیدی گئی، ملازمین میں خوشی کی لہرفیصل آباد(ٹاپ نیوز) وہ سرکاری ملازمین جن کو دو ماہ کی تنخواہیں دینے کی منظوری دیدی گئی، ملازمین میں خوشی کی لہر…

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پرسی ٹی ڈی کے افسران وملازمین کو 2 ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ پنجاب محمد عامر جان کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں کہا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب بھر میں سی ٹی ڈی (CTD) کے تمامافسران وملازمین کو 2 ماہ کی بنیادی تنخواہ دینے کی منظوری دے دی ہے اور جلد ان کو فنڈز جاری کر دیئے جائیں۔ سی ٹی ڈی کے ملازمین خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *