بریکنگ نیوز!وزیر اعلی یا وزیرداخلہ چوہدری نثار کو کون سے بڑے عہدے پر نظر آئیں گے؟ آج کی بڑی خبر

پاکستان تحریک انصاف کے دو رہنماؤں کی جانب سے سابق لیگی رہنما چوہدری نثار کو پنجاب میں بڑے انتظامی عہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے دو رہنماؤں نے چوہدری نثار سے ملاقات کی ہے اور ان کو پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی ہے،

چوہدری نثارکو پارٹی میں شامل ہونے پر آئندہ انتخابات کے بعد پنجاب میں بڑے انتظامی عہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔چوہدری نثار نے اس پیشکش کے بعد اپنے اہلخانہ اور دوستوں سے مشورے کے لیے وقت مانگا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے دو رہنماؤں کی جانب سے سابق لیگی رہنما چوہدری نثار کو پنجاب میں بڑے انتظامی عہدے کی پیشکش کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *