اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی نوجوان طالبہ ایرن کلارک کو فرانس کی ایک یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا تو
مالک مکان نے نوجوان لڑکی کو عجیب ترین پیشکش کردی

انہوں نے پیرس منتقل ہونے کا فیصلہ کیا، لیکن مشکل یہ تھی کہ رہائش کہاں ملے گی۔ اس مسئلے کے حل کیلئے ایرن نے
سوشل میڈیا پر ضرورت رہائش کا اشتہار پوسٹ کر دیا۔ ایڈنبرا شہر سے تعلق رکھنے والی ایرن کو اس اشتہار کے جواب میں کئی میسج موصول ہوئے لیکن ایک ایسا میسج ایسا بھی تھا کہ جسے پڑھ کر