موٹاپا ایک ایسی بیماری ہے جس میں آج کل ہر دوسرا مبتلاء ہے۔موٹاپا نہ صرف بذات خود بیماری ہے بلکہ اس کی وجہ سے بہت سی خطرناک بیماریاں بھی لگ جاتی ہے جن میں ذیا بیطس ، دل کے مسائل ، گردے کے پرابلمز ، بلڈ پریشر کے پرابلمز وغیرہ ہے ۔لوگوں میں اکثر کا خیال ہوتا ہے کہکم کھانے سے ان کا وزن کم ہوجائے گا اور ان کا موٹاپا ختم ہو جائے گا لیکن سائنس دانوں نے مطابق اس سے نہ وزن کم ہوتا ہے اور نہ ہی موٹاپا ختم ہوتا ہے بلکہ کم کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہے بلکہ اس کے لئے ضروری ہے کہ اپنا لائف سٹائل بدل دیا جائے ۔ اس سے نہ صرف صحت برقرار رہے گی بلکہ اس کے ساتھ موٹاپا بھی ختم ہو جائے گا ۔
اپنے جسم سے چربی مہینوں میں نہیں بلکہ دو ہفتوں میں ختم کریں صرف یہ مزیدار شربت پی کر موٹاپے کا دشمن نسخہ

ذیل میں ہم آپ کو ایسی چیز بتائیں گے جس کی وجہ سے موٹاپا ختم ہو سکتا ہے اگر اس کے ساتھ مکمل پرہیز اور مناسب ورزش کو اختیار کیا جائے
اجزا :
1 پانی کا گلاس
1 چمچ تخم لنگا
1 لیموں کا رس