اس وظیفے اسےاللہ پاک پڑھنے والے انسان کی ہر قسم کی اندرونی اور بیرونی بیماری ختم کر دیں گے اور شفا دیں گے۔
اللہ پاک سب کو صحت عطا فرمائیں۔ آج کے دور میں ہر انسان کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے جیسے کینسر، شوگر اور معدے کی بیماریاں عام ہوتی جارہی ہیں۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی بھی بیمار ہے کوئی بھی بیماری ہو چھوٹی یا بڑی، اس کے لیے آپ صبح اٹھ کر نہار منہ ایک مرتبہ سورۃ الرحمن کی تلاوت کر لیں۔
انشاءاللہ اللہ پاک صحت دیں گے۔ اگر کوئی بیمار ہے اور خود سورۃ نہیں پڑھ سکتا تو کوئی بھی شخص اس کے لیے صبح نہار منہ سورۃ الرحمن کی تلاوت کر کے پانی پر دم کر لے اور بیمار شخص کو پلا دیں۔
انشاءاللہ صحت یاب ہو گا۔ لیکن جو شخص خود پڑھ سکتا ہے تو اسے چاہیئے وہ صبح اٹھ کر سورۃ الرحمن کی تلاوت کرے اللہ پاک اسے ہر بیماری سے نجات دیں گے اور ہر چھرٹی بڑی بیماری ختم ہو گی۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…