جس انسان کو غصہ زیادہ آتا ہے وہ انسان پیار بھی اتنا ہی زیادہ کرتا ہے۔ اور اتنا ہی صاف دل رکھتا ہے۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا جس انسان کو غصہ زیادہ آتا ہے وہ انسان؟؟؟

جب تمہارے دل میں کسی کے لیے نفرت پیدا ہونے لگے توفوراً اس کی اچھائی کو یاد کرو۔ جب تم دنیا کی مفلسی سے تنگ آجاؤ اور رزق کا کوئی رستہ نہ نکلے ، تو صدقہ دے کر اللہ سے نجات کرو۔ زندگی میں چاہے کتنی بھی خوشیاں ہو ہمارے پاس لیکن ہم تب تک خوش نہیں ہوسکتے جب تک ہمارے ساتھ وہ نہیں جس کے
ساتھ ہم خوش ہونا چاہتے ہیں۔ یہ ظاہر نہیں کرتا کہ آپ غلط اور دوسرا صیحح ہے۔ بلکہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کے رشتے کی اہمیت آپ کے انا سے بڑھ کر ہے۔ اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھو کیو نکہ اچھا دوست برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے۔ رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنا ہے، بے عیب انسان تلاش مت کرو، ورنہ اکیلے رہ جاؤ گے۔ جب انسان کی عقل مکمل ہوجاتی ہے تو ا س کی گفتگو مختصر ہوجاتی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کسی شخص نے پوچھا: