دلچسپ و عجیب

نو دس محرم کو آیت الکرسی کا یہ عمل ضرور کر لینااور اللہ سے اپنی ہر بات منوا لینا۔زندگی کا ہر مقصد پورا ہو جائے گا۔یاد رکھنا یہ موقع گنوا دیا تو پچھتاتے رہ جاؤ گے

اسلام علیکم ۔۔۔۔۔۔ قرآن مجید کی تمام آیتیں ہر مسلمان کو فائدہ پہنچاتی ہیں قرآن پاک کو پڑھنے اور سننے کے بہت سے فوائد ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن کو سیکھا اور دوسروں کو سکھایا لہذا آج کا عمل محرم کےحوالے سے آیت الکرسی کامختصر سا عمل ہے ۔

یہ عمل آپ نے صرف دو دن کے لیے کرنا ہے اس عمل کی برکت سے آپ کا مقصد انشاء اللہ پورا ہو جائے گا۔یعنی نو دس محرم کو آپ نے آیت الکرسی کا یہ عمل ضرور کر لیناہے اور اللہ سے اپنی ہر بات منوا لینا ھے ۔آپ کی زندگی کا ہر مقصد پورا ہو جائے گا۔یاد رکھیں یہ موقع گنوا دیا تو پچھتاتے رہ جاؤ گے۔بہت سے لوگوں نے اس آیت کو عملی طور پر بھی آزمایا ہے۔ان تمام لوگوں کا آزمودہ تجربہ بھی آپ کے ساتھ شیئر کریں گے تاکہ آپ کا ایمان و یقین مزید پختہ ہو ہو اور آپ کے اندر اس قرآنی عمل کو کرنے کا رجحان اور رغبت پیدا ہو۔آپ سے بس درخواست ہے ہماری آج کی اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیے گا تاکہ آپ کی بہتر طور پہ راہنمائی ہوسکے اور اگرآپ اسلامک لیڈر کی ویڈیو پہلی بار دیکھ رہے ہیں اور ابھی تک آپ نے ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا ہوا تو سب سے پہلے ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کر لیجئے اور ساتھ ہی لگے بیل بٹن کو بھی پریس کر لیں تاکہ آپ کو ہماری اپلوڈ ہونے والی مزید معلوماتی ویڈیوز کا نوٹیفکشن ملتا رہے۔ عزیز خواتین وحضرات۔۔۔۔مسلمان ہونے کی حیثیت سے یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے کہ نبی آخر الزماں ﷺ کی زبان مبارک سے نکلے ہر لفظ کے سچ اور درست ہونے پر یقین رکھیں۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

7 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago