اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو رتیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کالج کے ایک لڑکا لڑکی نے محبت کی شادی کی ہے جسے پاکستانی
کالج کی 16سالہ لڑکی نے 17سالہ کلاس فیلو سے شادی کر لی ، ایک دوسرے کے ساتھ محبت کیسے ہوئی ؟ حیران کن خبر

عوام کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے ، لڑکا لڑکی نے کالج میں ایک دوسرے کو پسند کیا۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف اسی سال وطن واپس آئیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے نوازشریف کی واپسی کا
اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف اسی سال اپنی مرضی سے واپس آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیرداخلہ نے کہا بھٹو کو پھانسی ہو گئی لیکن چڑیا پر نہیں مار سکی اور شیخ رشید احمد نے بھٹو کی پھا نسی کے بعد پیپلز پارٹی کا ٹکٹ لیا تھا۔جاوید لطیف نے کہا کہ شیخ رشید نے اس وقت کہا