اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بڑھاپے میں شادی اگر کسی جوان لڑکی سے ہو جائے تو پھر مذاق ہی بن جاتا ہے۔ کیونکہ جوانی اور بڑھاپے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔
ہائے رے بڑھاپا:80 سالہ پاکستانی سیاستدان نے 20 سالہ خوبصورت لڑکی سے شادی توکرلی پر پہلی رات ایسا کچھ ہوگیا کہ بیوی صدمے سے بے ہو ش ہو گئی

21 سالہ لڑکی کے ساتھ دوسری شادی کی اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک سینئر سیاستدان نے سب کو صدمے میں ڈال دیا۔
سابق وفاقی وزیر سید افتخار حسین گیلانی نے 80 سال کی عمر میں شادی کے بندھن میں بندھ دیا اور سوشل میڈیا صارفین کے پاس اس کے بارے میں بہت کچھ کہنا ہے۔ شادی کی تقریب کب منعقد ہوئی اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔