اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام علیکم آج جو دیسی نسخہ میں آپ کو بتا رہا ہوں اس زیادہ طاقتور نسخہ اگر کوئی اورمل جائے تو میں یہ حکمت کرنا ہی چھوڑدوں گا آئیے اب آپ دوستوں کو نسخہ بتاتا ہوں۔
بس اس سستے سے پھل کو چھلکوں سمیت استعمال کرنا ہے

ایک تازہ تربوزہ لیں اور 3 دانے رس سے بھر ہوئے لیموں لیں- اب آپ تربوز کے چھوٹے تکڑے کر کے ان کو بلینڈر میں ڈال کر جوس بنا لیں یہ مت بھولیئے کہ تربوز کے چھلکے میں سٹرولائن کی مقدار گودے کی نسبت 60 فیصد زیادہ ہوتی ہے لہذا جوس بنانے کے لیے تربوز کا چھلکا مت اتاریں تو زیادہ بہتر ہے اب آپ تقریبا ایک لٹر جوس حاصل کر لیں اور اسے چولہے پر رکھ دیں جب یہ ابلنا شروع ہو جائے تو اس میں ایک لیموں کا رس نچوڑ دیں ابلتے جوس کی مقدار تقریبا نصف رہ جائے اسے چولہے سے اتار دیں اور ٹھنڈا کر کے کسی صاف بوتل میں ڈال کر فریچ میں رکھ دیں۔
بس یہی وہ جادوئی مشروب ہے جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گا اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ مہنگی اور مضر صحت ادویات کے برعکس انتہائی سستا اور سو فصید قدرتی ہے آپ سب اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ مردانہ قوت اور ازدواجی مسرت کے لیے بازار میں دستیاب طرح طرح کی ادویات کا سہارا لینے والوں کو اکثر خوشی کی بجائے غم کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے کیونکہ ان ادویات کے فوائد سے زیادہ سائیڈ افیکٹ ہوتے ہیں تو کیوں نہ آپ ان مضر صحت ادویات کے بجائے گھر پر یہ قدرتی نسخہ بنا کر استعمال کریں-