Ali Goher

اربوں روپے کی اراضی دھو کہ دہی سے بیچنے کا مقدمہ ٗ بریگیڈیئر (ر)فاروق مان گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کواپریٹیو بورڈ آف لیکوئیڈیشن کی اربوں روپے مالیت کی اراضی دھو کہ دہی سے فروخت کرنے کے مقدمہ میں نامزد بریگیڈیئر (ر)فاروق مان کو محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتار کرلیا ہے ۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ بر یگیڈیئر (ر)فاروق مان فراڈ کےمختلف…

Read More

کرشنگ سیزن شروع ہونے کے بعد ملک کےبیشتر شہروں میں چینی سستی ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کرشنگ سیزن شروع ہونے کے بعد ملک کےبیشتر شہروں میں چینی سستی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کرشنگ سیزن شروع ہونے سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں نیچے آ گئیں ۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے بازاروں…

Read More

متحدہ عرب امارات نے کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کابل میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں ایک بار پھر پرچم لہرا دیا گیا اور سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا ہے۔انہوں نے…

Read More

سپریم کورٹ نے گھی،آئل کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا انکوائری روکنے کا حکم معطل کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے گھی،آئیل کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا انکوائری روکنے کا حکم معطل کر دیا ۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ وکیل مسابقتی کمیشن فیصل صدیقی نے کہاکہ وزیر اعظم پورٹل…

Read More

ترکی میں گہرا معاشی بحران طیب اردون کا تخت خطرے میں پڑگیا،امریکی اخبار

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے کہاہے کہ کرنسی کے سنگین بحران نے ترکی کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس سے صدر رجب طیب ایردوآن کے اقتدار پرتقریبا دو دہائیوں کی گرفت کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ یہ بحران ایک ایسے ملک میں زندگی کے معیارکو سنجیدگی سے پلٹ رہا ہے جس…

Read More

سی ای او ہیلتھ لاہور کا دفتر اسلحے اور شراب کی نمائش کا مرکز بن گیا ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور( این این آئی)چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ لاہور کا دفتر اسلحے اور شراب کی نمائش کا مرکز بن گیا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ،آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے احتجاج کے بعد پشت پناہی کرنے والے سینئر کلرک عبد الجبار ،اسلحے اور شراب کی نمائش کرنے…

Read More

حارث رئوف کس معروف اداکارہ کیساتھ ڈنر پر جانا چاہتے ہیں؟ تینوں آپشن مسترد کرکے کس کا نام لے دیا؟جواب سن کر سب دنگ

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستانی شوبر انڈسٹری میں اپنی پسندیدہ اداکارہ مایا علی کے ساتھ ڈنر کر نے کی خواہش ظاہر کر دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے جانے والے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے حارث…

Read More

کورونا کی وجہ سے مردہ بچوں کی پیدائش میں تشویشناک حد تک اضافہ

واشنگٹن (اے ایف پی) ایک امریکی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا کا شکار حاملہ خواتین میں مردہ بچوں کی پیدائش کا خطرہ عام حاملہ خواتین کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ہوتا ہے جبکہ ڈیلٹا ویرئینٹ کے پھیلائو کے بعد یہ خطرہ چار گنا تک بڑھ سکتا ہے ۔گزشتہ روز سامنے…

Read More

شرح سود میں اضافہ ٗ حکومتی قرضوں میں 300 ارب روپے سالانہ کا بوجھ پڑیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شرح سود میں اضافے سے حکومت کے قرضوں میں 300 ارب روپے سالانہ کا بوجھ پڑے گا۔ معروف ماہر اقتصادیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال میں 5 فیصد جی ڈی پی شرح نمو کے ہدف کا حصول ممکن نہیں ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی…

Read More

پاکستان میں عمران نیازی کی بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے واضح کیا ہے کہ متحدہ اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کی فسطائیت اور آئین دشمنی کو چیلنج کریں گے،موجودہ حکومت عوام کے سامنے رسوا ہوچکی ہے، اب آئین پر حملہ آور ہے، عمران نیازی کی پاکستان میں بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے،اپوزیشن کے…

Read More