Ali Goher

عوام کے لئے خوشخبری، حکومت نے 5 لاکھ روپے بلا سود قرض دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا۔پیر کو انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں اس پروگرام کا افتتاح کیا،کامیاب پاکستان پروگرام ملک میں غربت کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔اس پروگرام کے تحت چودہ سو ارب کے قرضے 37لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں…

Read More

میں نے کامیڈی ٹائمنگ عمر شریف سے سیکھی ہے اور انہیں ہی میں استاد مانتا ہوں ، اکشے کمار کا اعتراف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میں نے کامیڈی ٹائمنگ عمر شریف سے سیکھی ہے اورانہیں ہی میں استاد مانتا ہوں ، اکشے کمار کا اعتراف۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار اکشے کمار کامیڈین کنگ عمر شریف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عمر شریف کو کامیڈی میں اپنا استاد مانتا…

Read More

بھارتی عدالت کا شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا تے ہوئے بڑا حکم جاری

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن/این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کی عدالت نے آریان خان کا 7 اکتوبر تک ریمانڈ منظورکر کے جیل بھیج دیا۔ عدالت نے آریان خان کے قریبی دوست ارباز مرچنٹ اور ماڈل منمن دھامیچا کو…

Read More

شعیب ملک نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (آن لائن ) پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے جاری قومی ٹی 20 کپ میں سندھ کے خلاف میچ وننگ اننگز کھیلی غیر معمولی میچ جیتنے والی اننگ کھیلی،انہیں 47 گیندوں پر 8 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 85 رنز بنانے پر پلیئر آف دی میچ کی ٹرافی دی…

Read More

ارجنٹ پاسپورٹ1دن میں حاصل کرنےکی فیس دگنی کردی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بتایا ہے کہ ارجنٹ پاسپورٹ1دن میں حاصل کرنےکی فیس دگنی کردی گئی ہے۔اسلام آباد میں وزیرِداخلہ شیخ رشید احمد نے پیر کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ارجنٹ پاسپورٹ1دن میں حاصل کرنےکی فیس دگنی کردی گئی۔عام طریقہ کار کے ذریعے 8…

Read More

پنڈورا پیپرز، وزیراعظم نے تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطحی سیل قائم کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پنڈروا پیپرز کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اجلاس میں وفاقی زراء اور پارٹی کی سینئر قیادت بھی شریک ہوئی۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور پنڈورا…

Read More

کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے کا سمگل شدہ مال پکڑوانے والے ملازم کو نوکری سے نکال دیا

اسلام آباد(آن لائن)کسٹمز حکام نے کروڑوں روپے کے سمگل شدہ مال پکڑوانے کے عوض مخبری کرنیوالے چھوٹے ملازم کو کمیشن مانگنے کی پاداش میں نوکری سے برخاست کروا دیا۔متاثرہ ملازم نے چیئرمین ایف بی آر سے انصاف کی اپیل کردی ہے ۔کسٹمز انٹیلی جنس کے سابق ملازم سید عامر شبیر نے چیئرمین ایف بی آر…

Read More

کرپشن پر سب کا یکساں احتساب ہوتا تو قوم بین الاقوامی سطح پر بار بار شرمندہ نہ ہوتی،سراج الحق

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن پر سب کا یکساں احتساب ہوتا تو قوم بین الاقوامی سطح پر بار بار شرمندہ نہ ہوتی۔ملک ایک قدم آگے ،سو قدم پیچھے کے مصداق چل رہا ہے تین سال میں ملک بحرانوں کی آماجگاہ بن چکا ہے معاشی اور خارجہ پالیسی کے…

Read More

نبی کریم ؐکے وہ پیارے صحابی ؓجن کی تلاوت قرآن مجید سننے کیلئے فرشتے بھی آسمان سے زمین پر اتر آتے تھے

Xاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے اس سے بہتر کوئی کلام نہیں ہوسکتا ۔ اللہ تعالیٰ بادشاہوں کا بادشاہ ہے ۔قرآن مجید کے اندر ایسی ایسی حکمتیں اور رحمتیں چھپی ہوئی ہیں جنہیں ہم اکثر محسوس نہیں کرسکتے ۔ ہم قرآن مجید کو اس طرح نہیں پڑھتے جس طرح پڑھنے…

Read More