Ali Goher

مسجد حرام ، کرونا کی وبا کے بعد پہلی مرتبہ بیرونی صحن میں نماز کی تیاری

مکہ مکرمہ (این این آئی)مسجد حرام میں بیرونی صحن کو نماز کی ادائیگی کے لیا تیار کیا جا رہا ہے۔ کرونا کی وبا کے آغاز کے بعد بیرونی صحن میں نماز ادا کیے جانے کا یہ پہلا موقع ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے ترجمان…

Read More

روس نے تاجک اور افغانستان کی سرحد پر فوج کی بڑے پیمانے پر تعیناتی کر دی

ماسکو(این این آئی)روس نے کہاہے کہ تاجکستان اور افغانستان کی سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کو فوری طور پر کم کرنے کی ضرورت ہے۔ ادھر امریکا نے ان افغان فوجیوں کے سلسلے میں تشویش کا اظہار کیا ہے جو فرار ہو کر تاجکستان چلے گئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے اپنے پاس ایسی…

Read More

2022 میں ڈالر 180 روپے تک پہنچ جائے گا، فِچ ریٹنگزکا حیران کن دعویٰ

کراچی (این این آئی)فِچ ریٹنگز نے پاکستانی روپے کے لیے اس سال اور آئندہ سالوں میں مختلف عوامل کی وجہ سے اپنی پیش گوئی پر نظر ثانی کرتے ہوئے 2022 میں 165 کی سابقہ پیش گوئی کے مقابلے میں 180 کی اوسط شرح کا تخمینہ دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی درجہ بندی…

Read More

نئے پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد (این این آئی)نئے پاکستان میں ایل پی جی کی ڈبل سنچری مکمل،ایل پی جی کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایل پی جی کی آسمانوں سے باتیں کرتی قیمت کا نیا ریکاڈ قائم کرلیا گیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز…

Read More

مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس، سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس اجاگر کرنے والی تصویر جاری کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے جو تصویر جاری کی ہے اس میں خانہ کعبہ کا عکس مقام ابراہیم پر نمایاں انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔تصویر میں دیکھا جا…

Read More

سی پیک کے تحت زیادہ تر قرضے کمرشل ریٹ پر حاصل کیے گئے ہیں، امریکی ادارے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ادارے نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک)کے تحت چینی ترقیاتی فنانسنگ کا ایک بڑا حصہ ایسے قرضوں پر مشتمل ہے جو گرانٹس کے برعکس کمرشل ریٹ پر ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ ریسرچ لیب کی رپورٹ میں بیجنگ کے عالمی ترقیاتی پروگرام پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا…

Read More

عاقب جاوید اور معین خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان

لاہور(این این آئی)سابق کرکٹر ز عاقب جاوید اور معین خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ورلڈکپ 1992 کے فاتح اسکواڈ میں شامل کھلاڑی فیورٹ ہیں، عاقب جاوید اور معین خان کو اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے، مدثر نذر بھی امیدواروں میں شامل…

Read More

تحریک انصاف بہت جلد تنکوں کی طرح ہوا میں اڑنے والی ہے،عظمی بخاری کا دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہیں برطانیہ کی عدالت کے فیصلے کر بعد آپ لوگوں کی نیندیں اڑ چکی ہیں، چوہان صاحب شہبازشریف نے 11ماہ میں پنجاب سے ڈینگی کا خاتمہ کردیا تھا،کے پی کے میں جب ڈینگی آیا تو عمران نیازی نتھیاگلی کی…

Read More

سی پیک کے منصوبے کورونا وائرس کے باعث متاثر ہوئے، وزیراعظم کااعتراف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں کو مشکلات کا سامنا رہا تاہم اب اسی رفتار سے منصوبے تکمیل کی جانب ہیں،اب صنعتی ترقی کی جانب ساری توجہ مرکوز ہے کیونکہ صنعتی ترقی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا…

Read More

نبی اکرم صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی بتا ئی ہوئی یہ چیزگھر لے آئیں ،گھر سے غربت ختم ہو جائے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں: “نبی صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے ایک مرتبہ اپنے گھر والوں سے سالن کا پوچھا. انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سرکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے.انہوں نے اسے طلب کیا اور فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے”.حضرت ام…

Read More