Ali Goher

اگر میں آج اچانک کسی وجہ سے غریب ہو جاؤں تو کیسے دوبارہ کھربوں ڈالر کماسکتا ہوں؟ بل گیٹس نے کامیابی کا راز بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بل گیٹس اس وقت 90ارب ڈالرز سے زائد کے مالک ہونے کی وجہ سے دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ہیں اور برسوں نمبر ون بھی رہ چکے ہیں، تاہم اگر وہ اچانک کسی وجہ سے غریب ہو جائیں تو دوبارہ کامیابی کیلئے کیا کرینگے؟تو اس کا جواب بل گیٹس خود…

Read More

مجھےباقی ٹیموں کا نہیں پتہ لیکن پاکستان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل ضرور کھیلے گی، محمد حفیظ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور سابق ٹی ٹونٹی کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے انہیں باقی ٹیموں کا نہیں پتہ لیکن پاکستان کی ٹیم فائنل ضرور کھیلے گی۔تفصیلات کے مطابق کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اہلیہ سے دو سال سے کہہ…

Read More

کراچی،اچانک بادل پھٹ پڑا، شدید بارشیں، حد نگاہ صفر ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شہرقائد کے علاقے صدر میں مائیکرو کلاؤڈ برسٹ(جزوی طور پر بادل پھٹا) ہوا جس کے نتیجے میں شدید بارشیں ہوئیں اور حد نگاہ کچھ دیر کے لیے صفر ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق صدر میں مائیکرو کلاؤڈ برسٹ کے بعد بارش نے ‘ہیوی شاور’ کی شکل اختیار کرلی تھی۔ شاور کے دوران…

Read More

بابر اعظم ایک اور عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔بابر اعظم کو کرس گیل کا تیز رفتاری سے سات ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑنے کے لیے سات اننگز…

Read More

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانوی حکام کے سامنے بھی مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

لندن (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کئی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے متعلق ثبوت پیش کردیے۔لندن سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بات چیت میں بتایا کہ برطانوی حکام سے ملاقات میں بھی مسئلہ کشمیر اٹھایا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ بھارت کے…

Read More

انسانی ہمدردی کی زبردست مثال قائم مسلمان اور ہندو خواتین کا ایک دوسرے کے خاوندوں کے لیے گردے کا عطیہ

نئی دہلی(این این آئی )بھارت میں سشما اونیال اور سلطانہ علی نے ایک دوسرے کے خاوندوں کی زندگیاں بچانے کے لیے گردوں کا عطیہ دے کر ایک مثال قائم کردی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق انسانی اعضا کا عطیہ دینا عام زندگی میں کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے لیکن اس کیس میں انفرادیت یہ ہے…

Read More

قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے

لاہور( این این آئی )قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔کرکٹر محمد حفیظ گزشتہ ہفتے گیسٹرو وائرل کی وجہ سے فوڈ پوائزنگ کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ اسلام آباد سے لاہور واپس آگئے اور نیشنل ٹی ٹونٹی کا پہلا مرحلہ نہیں کھیل سکے تھے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

Read More

خزانے تلاش کرنے کے خواہشمند شخص نے ڈیڑھ ہزار سال پرانا خزانہ دریافت کرلیا

کوپن ہیگن(این این آئی)یورپی ملک ڈنمارک میں ایک حیرت انگیز واقعہ سامنے آیا ہے جہاں خزانے کی تلاش کے خواہشمند ایک نو آموز شخص نے چھٹی صدی عیسوی کے عہد کا سونے کا خزانہ دریافت کرلیا۔اس ذخیرے میں زیورات، رومن سکے اور دیگر اشیا موجود تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اولی گنرپ شاٹز نے اس خزانے کو…

Read More

میں اداکارہ ہوں کوئی سکالر نہیں ہوں ‘ثنا کاایکسرسائز کے دوران بولڈ لباس پر تنقید کا جواب

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ ثنافخرنے ایکسر سائز کے دوران لی گئی تصاویر پرتنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرے پروفیشن کا لازمی جزو ہے کہ میں فٹ رہوں اور خوبصورت نظر آئوں،میں ایک فلمی اداکارہ ہوں کوئی سکالر نہیں ہوں ،میںجس طرح کا لباس پہنتی ہوں وہ میرے پروفیشن…

Read More