Ali Goher

ڈبوں سے نکلنے والے سیلیکا جیل کے بیگ آپ ہمیشہ کچرے میں پھینک دیتے ہیں، مگر ان کے چند ایسے ناقابل یقین فوائد جو شاید ہی کسی کو معلوم ہوں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آپ نے اکثر دواؤں کی بوتلوں میں چھوٹی سی پڑیاں یا تکیہ نما بیگ رکھا دیکھا ہوگا جس کے بارے میں ہدایت ہوتی ہے بوتل سے صرف گولیاں نکال کر کھائیں جبکہ اس بیگ کو بوتل میں ہی رکھا رہنے دیا جائے- لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس چھوٹی سی…

Read More

سبحان اللہ ،مایہ ناز امریکی باکسر مائیک ٹائیسن کی نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل

واشنگٹن( آن لائن )سویڈن سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل باکسر بڈو جیک نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر لیجنڈری امریکی باکسر مائیک ٹائسن کے ساتھ نماز پڑھنے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔بڈو جیک نے ویڈیو کے عنوان میں لکھا کہ اپنے بھائیوں مائیک ٹائسن اور عامر عبد اللہ کے ساتھ مل کر نماز پڑھ…

Read More

حکومت نے منی سروس بیورو کے ذریعے ترسیلات زر کو قانونی قرار دے دیا

کراچی(این این آئی)حکومت نے منی سروس بیورو کے ذریعے ترسیلات زر کو قانونی قرار دے دیا۔سرکاری دستاویز کے مطابق بیرون ملک سے ایکسچینج کمپنیوں اور منی ٹرانسفر آپریٹرز کے ذریعے ترسیلات زر کو قانونی قرار دیدیا ہے ۔ ایف بی آر نے ان اداروں کے ذریعے ترسیلات کے خلاف تمام اپیلیں بھی واپس لے لی…

Read More

دنیا بھر کی معیشت کی صورتحال بدترین لیکن پھر بھی ارب پتی لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا

کراچی(این این آئی)کووڈ-19 نے جہاں دنیا بھر کی معیشت کی صورتحال بدترین کی وہیں اس بحران نے امیروں کو خوب فائدہ پہنچایا۔ ارب پتیوں کی دولت میں اربوں ڈالرز کا اضافہ ہواہے۔ایک رپورٹ کے مطابق ایسا پہلی بار ہوا ہے جب دنیا میں ارب پتیوں کی تعداد تین ہزارسے زائد ہوئی ہے۔ویلتھ ایکس کی جانب…

Read More

فلسطینیوں کو منصفانہ حقوق دیئے جائیں، رجب طیب ایردوآن کا مطالبہ

نیو یارک (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے عالمی برادری سے مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل نکالنے اور فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔نیویارک میں جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب میں صدر ایردوآن نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست کی فلسطینی…

Read More

ساڑھی پہننے پر خاتون کو ریسٹورینٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں دہلی کے ایک ریسٹورینٹ میں ساڑھی زیب تن کرنے کے باعث داخل نہیں ہونے دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ حال ہی میں دہلی کے ایکولا دہلی نامی ریسٹورینٹ میں پیش آیا جہاں ریسٹورینٹ کے عملے کی جانب سے خاتون کو…

Read More

جو بڑے کھلاڑی آئی پی ایل کھیلنے جاتے ہیں وہ پی ایس ایل کھیلنے پاکستان آئیں گے، رمیز راجہ نے پی ایس ایل پر پیسے لگانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے کہا کہ ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں کرکٹ کو اجاگر کریں گے اور اپنی ھوم سیریز پاکستان میں ہی کھیلیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اب پی ایس ایل کو پہلے سے بڑا برینڈ بنا…

Read More

اگر آپ کی ہڈیاں بھی کمزور ہیں اور ان میں سے آواز آنے لگی ہے تو ان 8 غذاوں کو زندگی کا حصہ بنا لیں جس سے آپ کی ہڈیاں مضبوط اور آپ چاق و چوبند ہو جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے جسم میں جس طرح دماغ، دل، پھیپھڑے اور آنکھوں کا مضبوط اور چاق و چوبند ہونا ضروری ہے اسی طرح ہماری ہڈیوں کا مضبوط ہونا بھی ضروری ہے کیونکہ انسانی جسم کا ڈھانچہ ہڈیوں کے سہارے کھڑا ہوا ہے۔ لیکن آج کل جس طرح کی تیز رفتار زندگی ہے ہم…

Read More

ایس ایچ او نے بااثر اے ایس آئی کے سامنے گٹھنے ٹیک لئے،عہدے سے مستعفی

مکوآنہ (این این آئی )زرائع کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ نشاط آباد کے ایس ایچ او نعیم علم الدین کی جانب سے بااثر اے ایس آئی منور کے سامنے گٹھنے ٹیکنے کا انکشاف سامنے آگیا۔ زرائع کے مطابق چند روز قبل ملاں پور کے علاقے میں دو گروپوں میں پانی لگانے کے تنازع پر…

Read More

جمائما گولڈ اسمتھ گلوکار راحت فتح علی خان کی معترف، ویڈیو اور تصاویر شیئر کیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ، برطانوی فلم ساز و لکھاری جمائما گولڈ اسمتھ نے شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی لندن میں اپنی فلم کی شوٹنگ کے سیٹ پر کی جانے والی پرفارمنس پر ان کی تعریف کی ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے 24 ستمبر کو انسٹاگرام پر…

Read More