Ali Goher

سیدھا ہاتھ سر پررکھ کر سورۃ الکوثر پڑھیں ، ہر حاجت پوری ہوگی، انشاء اللہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سرپرہاتھ رکھ کر سورہ کوثر پڑھنے کے کتنے زیادہ کمالات ہیں اور اس سے فوائد پانے والے لوگ آج بہت ہی ترقی کرچکے ہیں۔آپ یقین مانئے یہ وہ عمل ہے کہ جس سے دس دنوں میں حاجت ضرور پوری ہوجاتی ہے کسی بھی بہن بھائی کی حاجت چھوٹی ہو یا پھر…

Read More

بدسلوکی کی روک تھام اور پولیس کے رویے کی تبدیلی کے لیے اہلکاروں کے جسم پر کیمرے لگانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)لاہور میں بدسلوکی کی روک تھام اور پولیس کے رویے کی تبدیلی کے لیے اہلکاروں کے جسم پر کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ پولیس نے منصوبے پر کام شروع کرتے ہوئے چند ٹریفک وارڈنز اور ڈولفن اہلکاروں کو کیمرے فراہم کردیے، ابتدائی طور پر کیمرے آزمائشی…

Read More

عیسائیت مذہب سے تعلق رکھنے والے کیتھولک پوپ نے اسلام قبول کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عیسائی مذہب کے کتھولک پوپ نے اسلام قبول کر لیا ۔ تفصیلات کےمطابق مسلمان ہونے والے سابق پوپ نے 10 سال تک چرچ میں پوپ کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نو مسلم ڈاکٹر فینٹر کہنا تھا کہ وہ 1955امریکی ریاست کیرولائنا میں پیدا ہوئے…

Read More

عمر اکمل کی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کی ٹک ٹاک ویڈو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جس میں اْنہیں ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں برس اپریل میں ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنانے والے عمر اکمل کی اب ایک ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہو گئی…

Read More

دیکھتے ہیں آئی پی ایل مانچسٹر ٹیسٹ کی طرح منسوخ ہوتی ہے یا نہیں،مائیکل وان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )انگلینڈ کے سابق کرکٹ کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں اب آئی پی ایل مانچسٹر ٹیسٹ کی طرح منسوخ ہوتی ہے یا نہیں۔ آئی پی ایل میں ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس پر ردعمل دیتے ہوئے مائیکل وان کا کہنا تھا کہ…

Read More

ڈالر کی قیمت میں ایک روپے سے زائد کا اضافہ ڈالر 171روپے کا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 20پیسے اضافے کے بعد 171روپے کا ہو گیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 17پیسے مہنگا ہونے کے بعد 169روپے اور 20پیسے کا ہو گیا ہے ۔ گزشتہ روزانٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی…

Read More

اولاد کےلیے یہ وظیفہ کریں

ہر وظیفہ پورے دل سے کیا کریں اور پورے دھیان سے تبھی آپکو اس میں اچھے نتائج ملیں گے ۔ وظیفہ میں نماز کی پانچ وقت کی پابندی کا خا ص خیال رکھیں آج ہم آپکو جو وظیفہ بتا رہے ہیں اس سے آپکو فائد ہ ہوگا۔ وظیفہ کو ناجائز کاموں کے لیے استعمال مت…

Read More

قرآن مجید کی ان دو آیات مبارکہ کی کثرت سے تلاوت کریں انکاوظیفہ کرنے سے رزق کے دروازے آپ پر کھل جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بعض وظائف ایسے خاص ہوتے ہیں جن کو بار بار دہرانے کا جی کرتا ہے آج سورہ بقرہ کی جن دو آیات کا وظیفہ بتایا جارہا ہے یہ وظیفہ بھی ایسا ہی خاص وظیفہ ہے ۔بہت سےلوگوں نے اس وظیفہ کے متعلق اپنا تجربہ پیش کیا ہے انہی میں سے ایک…

Read More

شناختی کارڈز پر موجود رہائشی پتہ جان لیوا حادثات کا باعث بننے لگا ، شناختی کارڈ کا نمونہ تبدیل کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی نے مطالبہ کیا ہے کہ شناختی کارڈ پر درج رہائشی پتہ کو مخفی کیا جائے۔جمعرات کو یہاں رکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کروا دی۔ قرار داد میں کہاگیاکہ قومی شناختی کارڈ کا…

Read More

طالبہ نے انٹر کے امتحان میں نیا قومی ریکارڈبنا ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مردان تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس دفعہ ٹاپ کرنے والی ہونہار طالبہ قندیل نے 1200میں سے پورے یعنی 1200نمبر حاصل کئے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق وہ پاکستان میں واحد طالبہ ہیں جس نے پورے نمبر لے کر نیا قومی…

Read More