Ali Goher

طالبان نے طورخم بارڈر پر گاڑی سے پاکستانی پرچم اتار کر بے حرمتی کرنے والے شخص کیخلاف سخت حکم جاری کر دیا

اسلام آباد / کابل(این این آئی)طالبان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طورخم پر پاکستانی امدادی سامان کی گاڑی سے پاکستانی قومی پرچم اتار کر بے حرمتی کرنیوالے افراد کی گرفتاری اور غیر مسلح کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے ۔ منگل کو یہاں این این آئی سے…

Read More

”مغرب کی نماز کے وقت یہ کلمات پڑھ لیں اللہ پاک ایسی جگہ سے رزق دیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔“

سورۂ مزمل مبارکہ قرآن پاک کی 73ویں سورۂ ہے اس سورۂ مبارکہ میں بیس آیات ہیں . حضورنبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہےکہ جو کوئی اس سورۂ کو مصیبت کی حالت میں پڑھے گا اللہ جل شانہٗ اس کی مصیبت کو دور فرمادے گا . جو کوئی سورۂ مزمل مبارکہ کوپڑھے گا اللہ تعالیٰ اسےدنیا…

Read More

وزیر اعظم عمران خان کے امریکہ کو اڈے دینے سے صاف انکار پر پورے خطے کا نقشہ تبدیل ہوا ، سپر پاور کو گھٹنے ٹیک کر افغانستان سے بھاگنا پڑا،تہلکہ خیز دعویٰ

اٹک (آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کی واپسی کے پیچھے خفیہ ہا تھ ملو ث ہے ورنہ پاکستان تمام قومی اور بین الاقوامی تقر یبات کیلئے محفوظ تر ین ملک ہے، وزیر اعظم پاکستا ن عمران خان کی موثر خارجہ پالیسی کی بدولت…

Read More

کویتی حکام کا پاکستانی ایئر لائنز کو آپریشن کی اجازت دینے سے انکار

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کو کویت کے لیے پروازیں چلانے میں مشکلات کا سامنا، کویتی حکام نے پاکستانی ایئر لائنز کو آپریشن کی اجازت دینے سے انکار کر دیا جبکہ کویت کی ایئر لائنز کو پاکستان آنے جانے کی مکمل اجازت ہے۔ پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی ک ی قومی ایئر لائن کے…

Read More

خاتون کے باتھ روم میں خفیہ کیمرے لگا کر ویڈیوبنانے والاملزم گرفتار

کراچی(این این آئی) ایف آئی اے سائبرکرائم نے خاتون کے باتھ روم میں خفیہ کیمرے لگا کر ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ، ملزم حمزہ کے قبضے سے موبائل اور ویڈیوز کاریکارڈ مل گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایف آئی اے سائبرکرائم نے 2 کارروائیوں کے دوران خاتون کے باتھ روم میں…

Read More

وہ ملک جہاں بے کار ٹیکسیاں کھیت بن گئیں ٹیکسی ڈرائیوروں کا کام ختم ہو کر رہ گیا

بینکاک(این این آئی)ٹیکسی کمپنی نے بے کار کھڑی ٹیکسیوں کی چھتوں پر کھیت اگا لیے’تھائی لینڈ کے دارالحکوت بینکاک میں کوویڈ 19 کی سخت پابندیوں نے شہر کی مصروف سڑکوں کو پرسکون کردیا اورٹیکسی ڈرائیوروں کا کام ختم ہو کر رہ گیا ہے۔رنگ برنگی اور سڑکوں پر دوڑنے والی ٹیکسیوں کی پہیوں کو کورونا نے…

Read More

پاورسیکٹر میں وصولیوں کی ناقص صورتحال 6 سال میں سرکلر ڈیٹ میں 250 فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی)پاورسیکٹر میں وصولیوں کی ناقص صورتحال کے سبب 6 سال میں سرکلر ڈیٹ میں 250 فیصد اضافہ ہو گیا۔دستاویز کے مطابق 2015 سے 2021 تک سرکلر ڈیٹ میں 1ہزار 631 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ جون 2015 میں سرکلر ڈیٹ 649 ارب روپے تھا۔جون 2021 میں سرکلر ڈیٹ 2ہزار 280 ارب روپے…

Read More

افغان خواتین کیلئے شریعت کے تحت طاقتور اور مؤثر انتظامیہ قائم کی جائیگی ،ذبیح اللہ مجاہد

کابل (این این آئی)طالبان کے ترجمان اور افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغان خواتین کیلئے شریعت کے تحت طاقتور اور مؤثر انتظامیہ قائم کی جائے گی۔افغان میڈیاکے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے ایک انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ حکومت کی خواتین کی وزارت خواتین کی نام نہاد انتظامیہ تھی۔…

Read More

کورونا ویکسین کی جلد تیسری خوراک لینا ہوگی عالمی میگزین کا انتباہ

واشنگٹن(این این آئی) دنیا کے مؤقر جریدے نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دنیا کو بہت جلد ویکسین کی تیسری خوراک کی ضرورت ہو گی۔عالمی شہرت یافتہ جریدے فارن پالیسی میگزین نے اپنے تازہ شمارے میں انعام یافتہ صحافی لوری…

Read More

ملک میں انجینئرز کی تعداد میں پچھلے 3سال کے دوران مسلسل کمی

کراچی(این این آئی)ملک میں انجینئرز تعداد پچھلے تین سال میں مسلسل کمی ،بائیس کروڑ آبادی ملک میں تین لاکھ انجینئرز تعداد کو نہ ہونے کے برابر قرار 90ہزاربیروزگار ،ملازمتیں ہی نہیں لوگ کیوں آئیں، 2018 نئے آنے والے انجینئرز تعداد 27482تھی جو 2021 میں کم ہوکر 15026 آگئی، انجینئرنگ کونسل دستاویزات مطابق 2018 انجینئرز کی…

Read More