Ali Goher

حکومت اساتذہ اور ملازمین پر مہربان ہوگئی

لاہور(این این آئی )پنجاب حکومت کا کو سپیشل الاؤنس کی مد میں گرانٹ فراہم نہ کرنے کا فیصلہ، سپیشل الاؤنس سنڈیکیٹ، سینیٹ اور گورنر پنجاب کی منظوری سے مشروط ہوگا۔ یونیورسٹیوں میں 25 فیصد سپیشل الاؤنس دینے کے لئیحکومت نے شرط عائد کر دی ہیں۔سپیشل الاؤنس کی ادائیگیاں یونیورسٹیز اپنے وسائل سے کرنے کی پاپند…

Read More

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار،محمد رضوان کے لئے بھی خوشخبری

دبئی(این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار اورمحمد رضوان کی بھی ایک درجے ترقی ہوگئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بلے بازی کے شعبے میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، ڈیوڈ مالان اور ایڈن مارکرم بدستور دوسرے…

Read More

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت عددی برتری ثابت کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (آن لائن) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابات ترمیمی بل 2021 پیش کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور ہو گئی ہے ،بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ دینے کا بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بل 221 ووٹ منظور ہونے پر پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر نے گنتی کو چیلنج کر دیا جبکہ…

Read More

یکطرفہ، زبردستی قانون سازی ہوئی تو عدالت میں چیلنج کرینگے، اپوزیشن کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)مشترکہ اپوزیشن نے واضح کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت نے یک طرفہ اور زبردستی قانون سازی کی تو اسے عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف، صدر نون لیگ شہباز شریف سے چیئرمین پی پی پی بلاول…

Read More

عمران خان کی حکومت کے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے،فون کالز کی جارہی ہیں کہ ہمیں بچاؤ ،مراد علی شاہ نے اندر کی باتیں بتا دیں

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے،فون کالز کی جارہی ہیں کہ ہمیں بچاؤ ،نیب نے صرف سیاستدانوں اور اچھے لوگوں کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ،کمزور دل کے لوگ سیاست میں نہیں آسکتے، مستقبل میں جوڈیشری، بیوروکریسی…

Read More

سردی لگے تو گھبرانا نہیں اور رضائی نہ ہو تو آپ نے سردی میں سونا نہیں ریاست مدینہ میں روئی کے نرخ 17000 ہزار روپے فی من کی حد کو چھو گئے

بہاولنگر(این این آئی) سردی لگے تو آپ نے گھبرانا نہیں اور رضائی نہ ہو تو آپ نے سردی میں سونا نہیں ریاست مدینہ میں روئی کے نرخ 17000 ہزار روپے فی من کی حد کو چھو گئے ہیں ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹا’ چینی’ گھی مافیا کے بعد روئی مافیا بھی مارکیٹ میں آگئی…

Read More

عامر کے بعد ایک اور نوجوان بولر نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دی

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے کمر کی تکلیف سے اب چھٹکارا پالیا ہے اور اس وقت میں مکمل فٹ ہوں، میں…

Read More

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو 29سال بعد آئی سی سی کے میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 سے ہونے والے 8 میگا ایونٹس کی میزبانی کا اعلان کیا ہے ۔آئی سی سی کے مطابق 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکا کو…

Read More

راولپنڈی میں نوعمرلڑکیوں سے زیادتی ،برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ میں ملوث ایک اور گینگ گرفتار ٗ گرفتار افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل

اسلام آباد (این این آئی)دو نوعمرلڑکیوں سے زیادتی ،برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ میں ملوث ایک اور گینگ گرفتار کرلیا گیا ۔ منگل کو گینگ میں مبینہ طور پر پنجاب پولیس کے دو اہلکار بھی گرفتار کئے گئے ،ایف آئی اے سائبرکرائمزٹیم نے ایک لڑکی کی درخواست پر کارروائی کی ۔ٹیم نے راولپنڈی میں…

Read More

پنجاب اور اسلام آباد میں آٹے کے بحران کا خدشہ منڈلانے لگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فلورملزایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد پنجاب، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن نے پیرکو راولپنڈی اوراسلام آباد میں جبکہ منگل کو پورے صوبے میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے…

Read More