Ali Goher

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے بد ترین مندی ٗ سرمایہ کاروں کے 278ارب روپے سے زائد ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بد ترین مندی کی لپیٹ میں رہی ،کے ایس ای100انڈیکس 1500پوائنٹس گھٹ گیا جبکہ انڈیکس47ہزاراور46ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حدوں سے بیک وقت گر گیا اور 45700پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 278ارب روپے سے زائد ڈوب گئے…

Read More

کرشنگ سیزن سے پہلے چینی کے نرخ 42 روپے کلو گر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صرف دس یوم میں چینی کے ایکس ملز ریٹ 42روپے کلو کم ہو گئے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق  اگرچہ یہ اعلان ہوا کیا گیا ہے کہ شوگر ملیں جنوبی پنجاب اور سندھ میں 15نومبر کو کرشنگ سیزن کا آغاز کریں گی جبکہ سنٹرل پنجاب کے ساتھ صوبہ…

Read More

غیرملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے پر نادرا کی تحقیقات جاری، اہم انکشافات

کراچی(این این آئی)نادرا ملازمین کی جانب سے غیرملکیوں کو شناختی کارڈز جاری کرنے کے معاملے پرمحکمہ جاتی تحقیقات جاری ہیں۔نادرا ذرائع کے مطابق ساڑھے تیرہ لاکھ شناختی کارڈز میں مشکوک اور درست شناختی کارڈ بھی شامل ہیں، جاری شناختی کارڈز کے اجرا کا دورانیہ دو ہزار گیارہ سے دو ہزاراکیس تک ہے۔ نادرا حکام نے…

Read More

کیا لاوارثوں کیلئے قبرستان کا مطالبہ ناجائز ہے؟رمضان چھیپا پھٹ پڑے

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں لاوارث لاشوں کی تدفین کی جگہ مختص نہ کرنے پر سماجی رہنما رمضان چھیپا نے سوالات اٹھادئیے ہیں۔کراچی شہر میں لاوارث لاشوں کی تدفین وقت کے ساتھ سنگین مسئلہ بن گئی ہے، ایسی صورت حال میں سماجی رہنما رمضان چھیپا نے ارباب اقتدار کو جھنجھوڑ دیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام…

Read More

باجوڑ میں دھماکہ ٗ شہادتیں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)باجوڑ میں دھماکے سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ڈی پی اوعبدالصمد خان نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا راغگان ڈیم کے قریب ہوا جس میں 2 پولیس اہل کار شہید ہوئے۔عبدالصمد خان نے بتایا کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، علاقے کو گھیرے میں لے کر…

Read More

مختلف برینڈ کی گاڑیوں کی قیمت میں دو سے پانچ لاکھ روپے کا اضافہ

لاہور(آن لائن) ڈالر کی مسلسل بلند پرواز کے باعث مقامی سطح پر گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمت میں 2 سے 5 لاکھ روپے فی گاڑی اضافہ کردیا ہے جس کی وجہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ بتایا جا رہا ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں کی قیمت میں اضافے…

Read More

دِیا جلائے رکھنا،محمد رضوا ن نے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان دو روز ہسپتال میںآئی سی یو میں تھے۔ تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔قومی کھلاڑی نے ٹویٹر پر…

Read More

ماشاء اللہ ! میرا بیٹا ایک ماہ کا ہوگیا ، بختاورنے انسٹا گرام پر بیٹے کی نئی تصویر جاری کر دی

اسلام آباد( آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہونے پر اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹے کی نئی تصویر شیئر کر دی ۔انسٹاگرام پر شیئر…

Read More

”جمعہ کے دن یہ وظیفہ کرو اور پھر پورا ہفتہ پیسہ پانی کی طرح بہائو ختم نہیں ہوگا،یہ عمل ضائع نہ کردیا“

آج میں آپ کے ساتھ جمعہ کے دن کا ایک خاص وظیفہ شئیر کرنے کے لیے جا رہا ہوں اگر آپ کی بہت بڑی کوئی حاجت ہے جو پوری نہیں ہو رہی تو آپ نے جمعہ کے دن یہ عمل کر نا ہے اور جیسا کہ بہت سے افراد ایسے ہیں جن کے لیے ان…

Read More

آسٹریلوی کپتان کس پاکستانی کھلاڑی سے خوفزدہ؟

دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کل پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف سیمی فائنل سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کو فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا خوف ستانے لگا۔ ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی زبردست…

Read More