Ali Goher

کیا اب یہ تباہی بھی پوری دنیا میں پھیل جائے گی؟ ناقابل یقین خبر آگئی

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں آج کل چوہوں نے تباہی مچا رکھی ہے، ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے شہری گھروں اور فصلوں میں دندناتے چوہوں سے سخت پریشان ہیں، یہ چوہے فصلوں کو اس قدر نقصان پہنچا رہے ہیں کہ اگر آسٹریلوی حکومت نے جلد از جلد اس مسئلے کا حل تلاش نہ…

Read More

افغانستان: طالبان کا نمروز میں پہلے صوبائی دارالحکومت پر قبضہ

افغان طالبان نے پیش قدمی کرتے ہوئے صوبہ نمروز کے دارالحکومت پر قبضہ کرلیا جو کسی بھی صوبائی دارالحکومت پر ان کا پہلا قبضہ ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نمروز کی صوبائی پولیس نے کہا کہ طالبان نے صوبائی دارالحکومت زرنج پر قبضہ کرلیا ہے جو کسی بھی صوبائی حکومت پر ان…

Read More

شہباز شریف نے مکمل صحت یابی تک نواز شریف کی واپسی کا امکان مسترد کردیا

لاہور/ اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم اور پارٹی سربراہ نواز شریف کی مکمل صحت یابی تک ان کی ملک واپسی کے امکان کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ قانونی طور پر برطانوی امیگریشن ٹریبونل کے فیصلے تک برطانیہ میں رہ سکتے ہیں۔…

Read More

بیرون ملک سفر کرنے والے 18 سال سے کم عمر طلبہ کو موڈرنا ویکسین لگانے کی اجازت

اسلام آباد: 18 سال سے کم عمر کے طلبہ جو بیرون ملک سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں انہیں ماڈرنا ویکسین لگوانے کی اجازت دی گئی ہے۔ دوسری جانب سابق سینیٹ چیئرمین میاں رضا ربانی نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کووڈ 19 ریڈ لسٹ میں رکھنے اور بھارت اور کئی دیگر ممالک کو…

Read More

’پرنس چارمنگ‘ ازدواجی اضطراب کی رومانوی کہانی

اداکار شہریار منور کی ہدایت کردہ پہلی مختصر فلم ’پرنس چارمنگ‘ کو یوٹیوب پر جاری کردیا گیا، شائقین کی جانب سے اسے سراہا جا رہا ہے۔ مختصر دورانیے کی فلم میں ماہرہ خان اور زاہد احمد اور ان کے کرداروں کی ازدواجی زندگی کو دکھایا گیا ہے۔ تقریبا 12 منٹ دورانیے کی فلم کے ریلیز…

Read More

اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر گوگل بھی بند کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر تو گوگل بھی بند کریں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…

Read More

’دھونی کبھی ٹوئٹر استعمال نہیں کرتے‘، ان کا بلیو ٹک کہاں چلا گیا تھا؟

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے جمعے کے روز انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی سے ’بلیو ٹک‘ یعنی تصدیق کا نشان واپس لے لیا تھا۔ تاہم دو گھنٹے گزرنے کے بعد یہ تصدیق کا نشان ان کی پروفائل پر واپس آگیا۔ سابق انڈین کپتان ٹوئٹر پر 82 لاکھ سے زیادہ…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان مستعفی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلٰی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے نام استعفے میں انہوں نے لکھا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنی ذمہ داریاں جاری نہیں رکھ سکتیں، لہٰذا ان کا استعفیٰ قبول کیا جائے۔ استعفے میں ڈاکٹر…

Read More

عمران خان ہندؤں کے حق میں کھڑے ہو گئے، بڑا اعلان بھی کر دیا۔

صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں موجود ہندؤں کے ایک مندر پر کچھ لوگوں نے اٹیک کر دیا تھا، جس کی وجہ سے نا صرف ہندؤں کو نقصان پہنچا بلکہ مندر کی بلڈنگ بھی ٹوٹ پھوٹ گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایات جاری کی ہے کہ آئی جی…

Read More

“یہ کرائے کے ترجمان کہتے ہے کہ۔۔۔” مریم اورنگ زیب کی نواز شریف کے حق میں دبھنگ انٹری۔

“یہ کرائے کے ترجمان کہتے ہے کہ۔۔۔” مریم اورنگ زیب کی نواز شریف کے حق میں دبھنگ انٹری۔ مورخہ 6 اگست 2021 کی صبح کو مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے پریس کانفرنس کی اور میاں نواز شریف کے حق میں دلائل دئے۔ مریم کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی…

Read More