وزیراعظم عمران خان کاروباری سرگرمیوں کا معائنہ کرنے اچانک مارکیٹ پہنچ گئے۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کاروباری سرگرمیوں کا معائنہ کرنے کے لئے وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹ کا اچانک دورہ کیا۔ وزیر اعظم خان خود وفاقی دارالحکومت کے جی۔ 10 سیکٹر میں قائم حال احصری ریھڑی بان مارکیٹ گئے۔ گاڑی چلاتے ہوئے ، وزیر اعظم بغیر کسی پروٹوکول کے مارکیٹ پہنچے اور وہاں…