سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ریلوے کی ایک انچ اراضی کو بھی فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
کراچی: سپریم کورٹ نے تجاوزات کیس کے فیصلے میں کہا ہے کہ ریلوے کی ایک انچ اراضی کو بھی فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ سپریم کورٹ نے ایک حکم کے تحت پاکستان ریلوے کی کسی بھی اراضی کی فروخت ، تبادلے اور الاٹمنٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ عدالت نے کیس کی…