اسد عمر نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ کے لیے مختص کی گئی رقم کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دی۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ اگلے مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کے لئے 2،201 ارب روپے مختص کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ اسد عمر نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے لئے مختص رقم کے حوالے سے میڈیا بریفنگ کا انعقاد کرتے ہوئے کہا…