سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیاحوں کے لیے ہیلی کاپٹر سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ڈائریکٹر جنرل نے سینیٹ کی ہوا بازی کمیٹی کو آگاہ کیا کہ سیاحوں کے لئے ہیلی کاپٹر سروس متعارف کرانے کا منصوبہ عروج پر ہے۔ کمیٹی کی رکن پی پی پی کے سینیٹر شیری رحمان نے ان سے پوچھا کہ سیاحت کو فروغ دینے…