وفاقی وزیر اسد عمر نے مراد علی شاہ کو سیاسی بیانات سے پرہیز کرنے کا مشورہ دے دیا۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے خط جس میں سندھ کی ترقی میں مبینہ تعصب کے بارے میں شکایت کی تھی اور سندھ میں ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں وفاقی حکومت کی وابستگی کی تصدیق کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے…