وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے شمالی وزیرستان میں جرگے کے نظام کی حمایت کر دی۔
ڈیرہ اسماعیل خان: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے جرگہ کے نظام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بہترین متبادل نظام ہے۔ جنوبی وزیرستان اسکاؤٹس کیمپ میں جرگے کے دوران قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر نے کہا کہ مقامی روایات کے مطابق وزیرستان کے علاقے میں قوانین کو…