پاکستان کوویڈ 19 ویکسین کی تیاری میں خود کفیل ہو گیا، ویکسین پاک ویک کے نام سے دستیاب ہوگی۔
اسلام آباد: پاکستان میں مقامی طور پر تیار کردہ کوویڈ ۔19 ویکسین پاک ویک آج سے شروع کی جائے گی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لانچنگ کی تقریب شام ساڑھے چار بجے اسلام آباد کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) میں ہوگی۔ تقریب میں وزیر اعظم کے…