پی ٹی آئی حکومت کے قومی مفاد میں پیش کیے گئے بلوں پر اپوزیشن کا واک آؤٹ
اسلام آباد: آٹھ پرائیویٹ ممبروں کے بل پیش کرنے کے بعد حزب اختلاف نے تین صدارتی آرڈیننس کو ٹیبل کرنے کے خلاف قومی اسمبلی میں واک آؤٹ کیا جس کو بعد میں مزید 120 دن کے لئے بڑھا دیا گیا۔ انسانی حقوق کی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی جانب سے پیش کردہ جرنلسٹ کے تحفظ…