وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان کو سپلائرز کی فہرست میں شامل کر لیا۔
ہری پور: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ٹیلیفون انڈسٹریز آف پاکستان (ٹی آئی پی) کو ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کی تیاری کرنے میں پیش پیش ہونے کا دعوی کرتے ہوئے ممکنہ سپلائرز کی فہرست میں شامل کردیا۔ حکومت نے ایک صدارتی آرڈیننس نافذ کیا اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اجازت دی…