ایک بار جب ازواج مطہرات آپﷺ سے مال مال کا مطالبہ کررہی تھیں آپﷺ خاموش تھے
پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج مطہرات سے بہت زیادہ محبت فرماتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے بہت زیادہ شفقت سے پیش آتے تھے اور ان کی خواہشات کا احترام کرتے تھے ، وہ اگر ناراض ہو جاتے تو…