اگر روزے کی حالت میں آپ سے کوئی فضول یا نازیبا بات سرزد ہو گئی ہے تو اس کے لیے کونسا ” کفارہ ” ادا کرنا فرض ہے۔۔۔ قرآن وحدیث کی صورت اللہ کے واضح احکامات!
پاکستان (نیوز اویل)، صدقہ فطر ہر مسلمان مرد عورت بوڑھے بچوں نومولود امیر غریب سب پر فرض ہے اور فطر کا لفظی مطلب روزہ کھولنا یا روزہ ترک کرنا ہوتا ہے صدقہ فطر فرض ہے جو کہ ادا کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے جو کوتاہیاں اور غلطیاں آپ سے روزے کی حالت میں سرزد…