newsavail

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کونسی سورتوں کی تلاوت فرمائے بغیر کبھی نہیں سوتے تھے۔۔۔ ان سورتوں کی ایسی فضیلت کہ جان لینے کے بعد آپ کبھی پڑھے بغیر نہ سوئیں گے!

پاکستان (نیوز اویل)، روایات میں آیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی بھی سورت ملک اور سورت سجدہ کی تلاوت کے بغیر نہیں سویا کرتے تھے ہمیشہ ان دونوں سورتوں کی تلاوت کرنا ان کی اولین ترجیح ہوا کرتی تھی ۔ جامع ترمذی کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے…

Read More

فالج سے پہلے ظاہر ہونے والی خاموش علامات۔۔۔ بروقت پتہ لگ جانے پر کس طرح اس بیماری سے بچا جاسکتا ہے!!!

پاکستان (نیوز اویل)، فالج جیسے جان لیوا مرض کا باعث بلڈ پریشر اور خون کی شریانوں کے مسائل، خون گاڑھا ہونا یا جمنا جیسی چیزیں اس مرض کا باعث بنتے ہیں ۔ فالج ایک مرض ہے جس میں آپ کے جسم کی ایک سائڈ اور زیادہ خطرناک حالات میں پورا جسم ہی مفلوج ہو جاتا…

Read More

خاتون اول کون۔۔۔وزیراعظم ہاؤس بھی تصدیق کرنے سے قاصر!

پاکستان (نیوز اویل)، خاتون اول ہے کون وزیراعظم بننے کے اتنے روز بعد بھی تصدیق نہیں ہو سکی۔ اور وزیراعظم ہاؤس بھی اس بات کو کوئی نہیں جان سکا کہ خاتون اول کون ہیں کیوں کہ وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلف برداری میں صرف و صرف مریم نواز شریف اور حمزہ شہباز شریف نے…

Read More

پیپلز پارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے اہم فیصلہ۔۔۔ آصف علی زرداری کیا گیم کھیل رہے ہیں، مسلم لیگ نون کے لیے خطرے کی گھنٹی!

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت اختیار کر رہی ہے جس پر سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا…

Read More

عمران خان کی محبت میں علی محمد خان سب کچھ بھول گئے! کیا حرکت کر ڈالی؟ سب کے لیے یقین کرنا مشکل

پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی محمد خان نے عمران خان کی محبت میں غلطی سے غلط تصویر شیئر کر دی اور عمران خان کے جلسے کی تصویر کی بجائے خلائی ادارے کی ہی تصویر شیئر کر کے اسے عمران خان کا جلسہ قرار دے دیا ۔ علی محمد خان نے…

Read More

حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب!!!

پاکستان (نیوز اویل)، حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں ۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے بائیکاٹ کر دیا تھا اور اس کے بعد ایوان میں ووٹنگ کا عمل شروع ہوا تو حمزہ شہباز کو 197 ووٹ ملے جب کہ چوہدری پرویز الہیٰ کو کوئی ووٹ نہیں ملا ۔

Read More

عمران خان بڑی مصیبت میں پھنس گئے۔۔۔ آخر کونسے کیس میں پھنسا کر انہیں الیکشن کے لیے نااہل کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں یہ خبر سامنے آ رہی ہے کہ اپوزیشن مکمل ہوم ورک کر رہی ہے کہ کسی نہ کسی طرح عمران خان کو الیکشن کے لیے نا اہل قرار دے دیا جائے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان پر فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے کوشش کی جا رہی…

Read More

بڑے عہدے پر براجمان ایک اور اہم شخصیت سے استعفیٰ لے لیا گیا۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر اعجاز اکرم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اعجاز اکرم نے اپنے استعفے کی وجہ یہ لکھی ہے کہ میں صحت کی خرابی اور ذ اتی مصروفیات کی وجہ سے اپنے فرائض سر انجام نہیں دے سکتا…

Read More

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اعلان کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کردیا یاد رہے اوگرا نے تقریباً 84 روپے فی لیٹر کے حساب سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیش کی تھی جسے مسترد کر دیا گیا ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ یہ…

Read More

کدھر گئے آپکے امریکی وینٹیلیٹر۔۔۔ آپکو تو امریکہ نے ہر چیز سستی کر کے دینی تھی، آتے ہی چینی بجلی اور ہر چیز مہنگی کر دی گئی، شہباز گل نئی حکومت پر برس پڑے!

پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ایک ٹویٹ کی ہے اور وہ حکومت پر برس پڑے ہیں ۔ ڈاکٹر شہباز گل نے ٹویٹ میں کہا بجلی 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ہے اور نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے تو کہاں گئے…

Read More