بس اتنا ہی کہوں گا کہ خان کو باندھ کر ہرایا ہے باندھ کر! “ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا۔۔۔ ایک بہادر کی طرح، بہت کچھ دل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر شہباز گل!
پاکستان (نیوز اویل)، تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ شروع ہونے کے بعد ڈاکٹر شہباز گل نے انتہائی افسوس سے ایک ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ “ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے لڑتے دیکھا۔ ایک بہادر کی طرح ۔ بہت کچھ دل میں ہے۔ دل میں ہی رہے…